ڈیرہ ،کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد زخمی

ڈیرہ ،کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ہمت اڈا کے قریب موٹرکار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں ہمت اڈا کے قریب موٹرکار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں موٹرسائیکل پر سوار علاقہ ہمت کے رہائشی عنایت ولد رمضان اور عدنان ولد مہربان قوم درکھان زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا