آئندہ انتخابات کے لیے بھر پور تیاری ہے ،عوام کے اعتمادکو ٹھیس پہنچنے نہیں دوں گا :چودھری نثار

آئندہ انتخابات کے لیے بھر پور تیاری ہے ،عوام کے اعتمادکو ٹھیس پہنچنے نہیں ...
آئندہ انتخابات کے لیے بھر پور تیاری ہے ،عوام کے اعتمادکو ٹھیس پہنچنے نہیں دوں گا :چودھری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹیکسلا (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ اور مسلم ن کے رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لیے بھر پور تیاری کر رہا ہوں اور جیت کے لیے پر امید ہوں ۔چودھری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی لیگی رہنماﺅں اور کارکنان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ این اے 53کی عوام نے مجھ پر اعتماد کیا ،میں عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاﺅں گا ۔

مزید :

راولپنڈی -