عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی : عالمی ادارہ خوراک

عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی : عالمی ادارہ خوراک
عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی : عالمی ادارہ خوراک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(صباح نیوز)عالمی ادارہ خوراک نے کہاہے کہ اکتوبر میں عالمی سطح پر خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی۔

”لڑکے اور لڑکیاں گاڑی میں بیٹھتے ہی۔۔۔“ کریم اور اوبر کے ڈرائیور ’پھٹ‘ پڑے، ایسے شرمناک راز سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر ہی آپ کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائیں گے
عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، تاہم گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے اس سال اکتوبر میں خوراک کی قیمتیں 25 فیصد زیادہ ہیں۔رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں ستمبر کے مقابلے 1.3 فیصد کمی رہی جن میں سے ڈیری مصنوعات کے نرخوں میں سب سے زیادہ 4.2 فیصد کمی آئی ہے۔