’’ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ے‘‘ نوجوان ایسی سواری پر بارات لینے پہنچ گیا کہ دیکھتے ہی دلہن والے آگ بگولا ہوگئے

’’ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ے‘‘ نوجوان ایسی سواری پر بارات لینے پہنچ ...
’’ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ے‘‘ نوجوان ایسی سواری پر بارات لینے پہنچ گیا کہ دیکھتے ہی دلہن والے آگ بگولا ہوگئے

  

نواں شہر (ویب ڈیسک) پٹرول مہنگا اور گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے سے تنگ موضع مان والا کبیر والا کا رہائشی نوجوان محمد کاشف سنڈھل اپنے جیون ساتھی کو لینے گدھے پر بارات لے کر سسران پہنچ گیا ۔

روزنامہ دنیا کے مطابق جہاں سسرال کی برادری والوں نے شدید برامنایا، اس موقع پر فریقین میں تکرار بھی ہوئی بعدازاں حالات نازمل ہوگئے، دلہا محمد کاشف سنڈھل کے دوست ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے اور ’’ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ‘‘ کے گانے گاتے رہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -خیبرپختون خواہ -ایبٹ آباد -