اناللہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاہنے والوں کیلئے بڑا صدمہ

اناللہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاہنے ...
اناللہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاہنے والوں کیلئے بڑا صدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر یاسر شاہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور مرحومہ کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا میں ان کے آبائی علاقے میں آج دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ یاسر شاہ کا تعلق صوبہ خیبر پختوانخوا کے ضلع صوابی سے ہے اور وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کا مستقل حصہ ہیں ۔