عمران خان استعفیٰ دئیے بغیر مولانا فضل الرحمان سے معاملات کس طرح بہتر کر سکتے ہیں ؟مفتی کفایت اللہ نے حل بتا دیا

عمران خان استعفیٰ دئیے بغیر مولانا فضل الرحمان سے معاملات کس طرح بہتر کر ...
عمران خان استعفیٰ دئیے بغیر مولانا فضل الرحمان سے معاملات کس طرح بہتر کر سکتے ہیں ؟مفتی کفایت اللہ نے حل بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو معاملے کی سنگینی کا ادراک نہیں ہے اور اسی لیے حکومت جمعیت علماءاسلام ف کے ساتھ معاہدہ توڑ بیٹھی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب حکومتی کمیٹی تشکیل دی گئی تو اس کے فوری بعد وزیراعظم عمر ان خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف ہتک آمیز بیان دیا ۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان اپنے اس بیان پر مولانا فضل الرحمان سے معافی مانگ لیں تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں ۔

مزید :

قومی -