ہم این آر او نہیں اب صرف استعفیٰ مانگتے ہیں،، مولا بخش چانڈیو 

ہم این آر او نہیں اب صرف استعفیٰ مانگتے ہیں،، مولا بخش چانڈیو 

  



 اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم این آر او نہیں استعفیٰ مانگتے ہیں۔ ایک بیان میں سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاکہ ہر زبان پر گو سلیکٹڈ گو کا نعرہ ہے، انہوں نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ سیاسی خانہ بدوش ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مشکلاتوں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

کے مارے عوام ظالم سونامی حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔

چانڈیو

مزید : ملتان صفحہ آخر