ممکنہ نجکاری‘ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا آج پھر احتجاجی مظاہرہ

  ممکنہ نجکاری‘ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا آج پھر احتجاجی مظاہرہ

  



ملتان (خبر نگار خصوصی) گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے فیصلہ پر آؤٹ ڈور، ان ڈور, آپریشن تھیٹر، ریڈیالوجی، پتھالوجی کی سروس مکمل طور پر آج بھی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں معطل رکھی جائیگی،ڈاکٹرز , نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف ماسوائے ایمرجنسی، آئی سی یو, سی سی یو، لیبر روم اور برن یونٹ اور نرسری کے سوا اپنی خدمات کہیں نہیں پیش کریں گے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس ملتان (پنجاب) کی جانب سے آوٹ ڈور میں ہڑتال کے بعد (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

مظاہرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر