ہائی کورٹ‘ وکلا کی گاؤن پہن کر عدالتوں میں انٹری 

ہائی کورٹ‘ وکلا کی گاؤن پہن کر عدالتوں میں انٹری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خبر نگار خصوصی)  لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور بینچز  میں 4 نومبر آج سے وکلاء گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونگے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)


 بعد وکلاء کو گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جس میں عدالتوں میں پیش ہونے کے لئے گاون لازمی پہننے کی پابندی عائد کی گئی ہے، پرنسپل سیٹ، ہائیکورٹ ملتان بنچ اور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ میں بھی 4 نومبر سے وکلاء گاؤن پہن کر پیش ہونگے۔
انٹرو