زرداری کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، پلوشہ خان

زرداری کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، پلوشہ خان

  



اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر تشویش ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کی تشکیل میں تاخیر خطرناک سازش ہے، حکومت آصف زرداری کی صحت کو سیاسی بلیک میلنگ کا حربہ نہ بنائے (بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں داخل ریفرنس کا پنجاب میں ٹرائل ہی سوالیہ نشان ہے۔

پلوشہ خان

مزید : ملتان صفحہ آخر