ریگی کے نوجوانوں کیساتھ ہر قسم کا تعاون جاری رہیگا،ڈی سی اورکزئی

  ریگی کے نوجوانوں کیساتھ ہر قسم کا تعاون جاری رہیگا،ڈی سی اورکزئی

  



پشاور (سٹاف رپورٹر) سا بق نائب ناظم ویلج کونسل ریگی یوسفزئی 279محمد سعید خان نے علاقے کے مسائل ویو سی ورکزئی کے یوتھ نوجوانوں کو درپیش مسائل سے ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان کو آگاہ کیاپشاور: ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان نے کہا ہے کہ ریگی کے نوجوانوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون جاری رہے گا، انہوں نے یہ باتیں سا بق نائب ناظم ویلج کونسل ریگی یوسفزئی 279محمد سعید خان رہنما پی ٹی آئی ایک ملاقات میں کہی۔ رہنما پی ٹی آئیمحمد سعید خان سا بق نائب ناظم ویلج کونسل ریگی یوسفزئی 279 نیڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان کو علاقے کے مسائل ویو سی ورکزئی کے یوتھ نوجوانوں کو درپیش مسائل سے ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان کو آگاہ کیا اور تفصیلی طور پر ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔اس مو قع پر: ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان نے 4جی کو اورکزئی میں فوری شروع کرنے میں ہرقسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں علاقے میں امن وامان کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر