نوشہرہ کے مختلف بازاروں میں ڈیلرز کو سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی شروع

  نوشہرہ کے مختلف بازاروں میں ڈیلرز کو سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی شروع

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرک فوڈ کنٹرول کاشف احسان کی نگرانی میں نوشہرہ فلور ایسوسی ایشن کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوامیٹنگ میں فلور ملز کی جانب سے 800 ورپے میں 20 کلو آٹے کی فراہمی پر بات چیت ہوئی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نوشہرہ فلور ملز میں نوشہرہ کے مختلف بازاروں میں ڈیلرز کو سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی۔اس موقع پر کاشف احسان نے کہا کہ نوشہرہ میں آٹے کا کسی قسم کا کوئی بحران نہیں اور آٹا مارکیٹ میں سرکاری سبسڈی نرخ پر فروخت ہو رہا ہیں۔ 20 کلو آٹا مارکیٹ میں مندرجہ ذیل دکانداروں /ڈیلرز کے ساتھ 800 روپے میں دستیاب ہیں۔ذیشان نوشہرہ کلاں, احسان نوشہرہ کینٹ, شان آٹا ڈیلرز خوشگئی,ذاکر جلوزئی, ذاہد پبی سٹین, سیراج الحاق خٹ کلے, قاری ماجد امان گڑ, رشید اور قاسم نوشہرہ, جوہر علی ڈاگونہ, محمد الیاس پبی, محسن پشتون گڑی, روح الامین خوشگی محمد اسرار ہبی۔نوٹ: ان ڈیلرز کے پاس سبسڈی ریٹ پر آٹا مل رہا ہیں عام دکاندار سے خریدا گیا اور ان میں پنجاب فائین آٹا شامل نہیں ہیں کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 0923-9220095 0923-610931 پر کال کر سکتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر