ڈیرہ‘ قیمتی پرندے سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ملزم گرفتار

ڈیرہ‘ قیمتی پرندے سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ملزم گرفتار

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ) محکمہ وائلڈ لائف کے ڈویژنل وائلڈ لائف آفیسر خان ملوک خان کی ہدایت پروائلڈ لائف سٹاف کی کامیاب کاروائی میں بلوچستان سے لاکھوں روپے مالیت کاقیمتی فالکن ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کرنے کی کوشش ناکام، سمگلر کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے ڈویژنل وائلڈ لائف آفیسر خان ملوک خان کی ہدایت پروائلڈ لائف سٹاف نے کامیاب کاروائی کے دوران صوبہ بلوچستان سے لاکھوں روپے مالیت کاقیمتی فالکن ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فالکن سمگلر کو گرفتار کرکے اس سے قیمتی فالکن پرندہ برآمد کرکے اس کیخلاف بائیو ڈائیورسٹی ایکٹ2015کے تحت کارروائی مکمل کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر