شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ‘ 1 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ‘ 1 اہلکار شہید

  



بنوں (نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ,ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیاذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس کے باعث ایک سیکورٹی اہلکار لائس نائیک باقرشہیدجبکہ سپاہی ابرار خان زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیاجہاں پر زخمی اہلکار کا علاج جاری کیا جارہاہے,

مزید : پشاورصفحہ آخر