پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5نومبر کو سونامی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5نومبر کو سونامی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن ...

  



پشاور (سٹی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5نومبر کو سونامی سے متعلق اگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جسکا مقصد لوگوں میں سونامی سے ہونے والے تباہی کے متعلق اگاہی اور سونامی جیسے تباہ کن طوفان سے بچنے کیلئے ایسے الات پر کام کرنا جو سونامی سے پہلے وارننگ دیتا ہو۔اس حوالے سے دنیا بھر اور پاکستان میں مخلتف تقریبات کا نانعقاد کیا جاتا ہے جسمیں سائنسی ماہرین اور دیگر متعلقہ اداروں کے افراد شرکت کرتے ہے جو سونامی جیسے تباہ کن قدرتی آفات سے بچنے اور سونامی کے خطرات سے بروقت اگاہی کے متعلق تجاویز دیتے ہے تاکہ لوگوں میں پہلے سے اگاہی ہو اور سونامی سے بچا جا سکے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر