کاٹلنگ‘ زبانی تلخ کلامی پر فائرنگ‘ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

کاٹلنگ‘ زبانی تلخ کلامی پر فائرنگ‘ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

  



کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ! بابوزئی میں زبانی تکرار پر فائرنگ،خاتون جاں بحق،ملزم فرار،مقدمہ درج۔تھانہ کاٹلنگ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے علیمیہ بنت جمروز گل نے بتایا کہ پڑوسن سے کئی روز پہلے زبانی تکرار ہوئی تھی۔گزشتہ رات ہم بیمار پرسی کے بعد گھر آرہے تھے کہ دریں اثناء روئید گل ولد سلیم گل نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں والدہ خان زرینہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر