ٹینس اور فٹ بال فیڈریشن کا منیر احمد پیر زادہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ٹینس اور فٹ بال فیڈریشن کا منیر احمد پیر زادہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  



اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ، سیکرٹری جنرل  کرنل (ر)گل الرحمن، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نیشنلائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) آصف ڈار اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل منیر احمد پیر زادہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

ور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی