آسٹریلوی کپتان میچ ڈرا ہونے پر امپائرز پر برس پڑے

        آسٹریلوی کپتان میچ ڈرا ہونے پر امپائرز پر برس پڑے

  



سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ناقص ایمپائرنگ کا شکوہ کر دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں دو بار بارش ہوئی۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران بارش سے میچ 20 اوورز کی بجائے 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ اس وقت پاکستان کا سکور چار وکٹ کے نقصان پر 80 تھا اور کل 12.4 اوورز ہوئے تھے، مگر آسٹریلوی بیٹنگ کے 3.1 اوورز ہی ہوئے تھے تب ایسی بارش ہوئی کہ میچ نہ ہو سکا۔تو جب 80 منٹ میچ پہلے ہی بارش سے رکا تو اننگز بریک 20 کی بجائے 10 منٹس کا بنتا تھا، فناس وقت آسٹریلیا کا سکور 41 تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی