نسیم شاہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کے خواہاں 

نسیم شاہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کے خواہاں 

  



لاہور(یواین پی)دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اپنی فٹنس کو بہتر کرکے ٹیسٹ میں جگہ بنائی، کوشش ہے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ3سال قبل لوئر دیر سے لاہور آیا تھا کیونکہ ہمارے علاقے میں کھیلوں کی سہولیات موجود نہیں، بچپن سے ہی مجھے قومی کرکٹر بننے کا شوق تھا جو اب پوراہوتانظرآرہاہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی