سانحہ لیاقت پور کی شفافتحقیقات کرائی جائیں،رمیض شاہ

  سانحہ لیاقت پور کی شفافتحقیقات کرائی جائیں،رمیض شاہ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)کیمرہ مارکیٹ کے سیکریٹری اطلاعات رمیض شاہ نے کہا ہے کہ ایک سال میں 16ٹرین حادثہ ہوئے مگر شیخ رشید بہتری نہ لاسکے، شیخ رشید جب سے وزیرریلوے بنے حادثات بڑھ گئے ہیں ٹرین حادثے کی مکمل انکوائری،ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔ لیاقت پور کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں تین بوگیوں میں سواردرجنوں مسافروں کازندہ جل جانا افسوسناک واقع ہے۔

رمیض

مزید : میٹروپولیٹن 1