ٹیکسٹ بک بورڈ کی محفل میلادؐ

ٹیکسٹ بک بورڈ کی محفل میلادؐ

  



لاہور(پ ر)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بْک بورڈ57کے زیراہتمام واں سالانہ جشن عید میلاد النبی آج صبح 10 بجے منایا جائے گا۔میلاد کمیٹی کے زیرِ اہتمام 57 ویں سالانہ محفلِ میلاد آڈیٹوریم ہال میں منعقد  ہو رہی ہے۔ جس کی صدارت مینیجنگ ڈائریکٹر محمد اختر کریں گے۔ جبکہ مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد اکرم خان ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1