میاں افضل اور منسوب رحیمی ختم نبوت الائنس کے ڈپٹی کنوینر مقرر

  میاں افضل اور منسوب رحیمی ختم نبوت الائنس کے ڈپٹی کنوینر مقرر

  



   لاہور(سٹی رپورٹر)13دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئر علامہ محمد ممتازاعوان نے ڈپٹی کنوینئرزمولانامحمدنعیم بادشاہ سلفی،مفتی غلام حسین نعیمی اورعلامہ تنویرالحسن نقوی نے اپنی باہمی مشاورت سے تحفظ ختم نبوت الائنس میں شامل جماعتوں جمعیت اہلحدیث کے رہنما میاں محمد افضل چیئرمین اسلامک فاؤنڈیشن اورجمعیت اہلسنت کے رہنما مولانا قاری محمد منسوب رحیمی چیئرمین حلیمہ سعدیہ ٹرسٹ کوتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کامرکزی ڈپٹی کنوینئرزمقررکردیاہے اور اُنہیں اس ضمن میں تمام ترتنظیمی ذمہ داریاں بھی تفویض کردی گئیں ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1