ربیع الاول رحمتیں سمیٹنے کا  مہینہ ہے،شیخ عبدالمنان

ربیع الاول رحمتیں سمیٹنے کا  مہینہ ہے،شیخ عبدالمنان

  



لاہور (سٹی رپورٹر)ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے جس میں امام الانبیا خاتم المرسلین و المعصومین کی عالمِ دنیا میں تشریف آوری ہوئی،ربیع الاول برکات کو حاصل کرنے والا مہینہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بطور مسلمان اس مہینے کے تقاضوں کو پورا کرنا چاہئے۔

،زیادہ سے زیادہ دور و د سلام پڑھ اپنے آقا کی بارگاہ میں پیش کرنا چاہئے تاکہ ہم دنیا کے ساتھ اپنی آخرت کو بھی سنوار سکیں،اس مہینے ہمیں محافل اور جلوس میں امن و امان کو قائم رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1