قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،شفیق رضا

قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،شفیق رضا

  



لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق رضاقادری نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،مولانا فضل الرحمن اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپنا ایجنڈا نافذکرنے کے لیے قومی اداروں پر تنقید سے گر یز کر یں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم پر جب بھی مشکل وقت آیافوج نے اپنی ذمہ داری پوری کی،دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے فوج کے افسران ار جوانوں نے جانوں کے نذرانے دیے او ر دے رہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1