انعامی مقابلہ حسن قرآت

      انعامی مقابلہ حسن قرآت

  



لاہور (پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور میں تقریبات جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں آج سوموار 4نومبر کودس بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ حسن قرأت منعقد کیا جا رہا ہے۔

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1