خشک میوہ جات کی درآمدات  میں 174.8فیصد اضافہ

خشک میوہ جات کی درآمدات  میں 174.8فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (یواین پی)ستمبر 2019 کے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں 174.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق ستمبر 2019 میں خشک میوہ جات کی درآمدات 2.6 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ اگست 2019 کے دوران 0.96 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح اگست کے مقابلہ میں ستمبر 2019 کے دوران درآمدات میں 1.64 ملین ڈالر یعنی 174.8 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -