36  ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان ہو گی ترجمان منہاج القرآن 

  36  ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان ہو گی ترجمان منہاج القرآن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خصوصی رپورٹ)منہاج القرآن کی36 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں ہو گی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری عالمی میلاد کانفرنس سے براہ راست خطاب کریں گے، کانفرنس میں تمام مذاہب اور مسالک کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، منہاج القرآن کا سٹیج بین المذاہب و بین المسالک ہم ا?ہنگی و قومی یکجہتی کا ا?ئینہ دار ہو گا، عالمی میلاد کانفرنس میں بڑی تعداد میں علماء  و مشائخ شرکت کرینگے
میلاد کانفرنس

مزید :

علاقائی -