مولانا میدان میں اتریں، دودھ کا دودھ،پانی کا پانی ہوجائیگا،سینیٹرفیصل جاوید

  مولانا میدان میں اتریں، دودھ کا دودھ،پانی کا پانی ہوجائیگا،سینیٹرفیصل ...

  



اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہی الیکشن کمیشن ہے جوآپ ہی کے اتحادیوں نے بنایا تھا،مولانا صاحب آپ کے کسی بھی بیانے میں جان نہیں،مولانا میدان میں اتریں، دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائیگا۔ اتوار کو سینیٹرفیصل جاوید نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہی الیکشن کمیشن ہے جوآپ ہی کے اتحادیوں نے بنایا تھا،مولانا صاحب، آپ کے کسی بھی بیانے میں جان نہیں انہوں نے کہا کہ مولانا میدان میں اتریں، دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائیگا،بغیروقت ضائع کیے علی امین گنڈاپورکاچیلنج قبول کریں،دوبارہ میدان میں آئیں۔

فیصل جاوید

مزید : علاقائی