کوٹ لکھپت، کرسیوں سے بھرا ٹرک  بے قابو ہوکراْلٹ گیا،ٹریفک جام

 کوٹ لکھپت، کرسیوں سے بھرا ٹرک  بے قابو ہوکراْلٹ گیا،ٹریفک جام

  



لاہور(کرائم رپورٹر)  کوٹ لکھپت کے علاقہ میں واقع پیکو روڈ پر تیزرفتاری کے باعث کرسیوں سے بھرا ٹرک بے قابو ہو کر اْلٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیکو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کرسیوں سے بھرا ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے قابو سے باہر ہوکر اْلٹ گیا، کرسیاں سڑک پر بکھر گئیں جس کے باعث ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزید : علاقائی