چوہنگ، ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کرموٹرسائیکل سوار جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقہ میں موٹرسائیکل اور ٹریکٹر کے تصادم کے نتیجے میں تصادم کے نتیجے میں 31 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے شاکام چوک ملتان روڈ موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیاپو لیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے مردہ خا نہ میں جمع کروادیا،ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ متو فی کی شنا خت 31 سالہ عامر کے نام سے ہو ئی ہے متو فی عامر لوہاری گیٹ کا رہائشی تھا۔ اطلاع ملنے پر پولس نے موقع پر پہنچ کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 31 سالہ عامر کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر تے ہوئے ورثا کو اطلاع کر دی۔