فیصل ٹاؤن، معصوم بچی کیساتھ بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل ٹاؤن، معصوم بچی کیساتھ بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں چند روز قبل معصوم بچی کیساتھ بد اخلاقی کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پو لیس کے مطا بق 14 سالہ عائشہ کو ملزم عباس اغواء کرکے نامعلوم   مقام  پر لے جا نے کے بعد بد اخلاقی کرتا رہا۔ ملزم عباس نے بچی کو گھر کے قریب سے اغوا کیا تھا اور بد اخلاقی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے ملزم عباس کو چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا اور بچی عائشہ کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کردیا۔ بچی کے میڈیکل کے بعد والد ناصر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -