ایرانی حکام نے29پاکستانی باشندوں کو  گرفتار کرکے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے29پاکستانی باشندوں کو  گرفتار کرکے پاکستانی حکام کے حوالے ...

  



نوکنڈی(آن لائن)ایرانی حکام نے29پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے پاکستانی حکام کے حوالے کردیاجو غیرقانونی طور پرایران میں بغیردستایزت کے سفرکررہے تھے۔

پاکستانی حوالے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر