سانگھڑ، پاور پلانٹ پر کام کرنیوالے 4 مزدور لفٹ سے گر گئے، 2 جا ں بحق، 2زخمی  

سانگھڑ، پاور پلانٹ پر کام کرنیوالے 4 مزدور لفٹ سے گر گئے، 2 جا ں بحق، 2زخمی  

  



سانگھڑ(آن لائن) او جی ڈی سی ایل کے قریب پاور پلانٹ پر پرائیویٹ کمپنی میں کام کرنے والے 4 مزدور لفٹ سے گر گئے نتیجے میں 2 افراد  جا   ں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ہلاک ہونے والوں میں اسد اللہ اور لقمان چیمہ اور زخمیوں میں ناصر اور عظیم شامل ہیں اور افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے گجرانوالا سے بتایا جا رہاہے۔

مزدور جاں بحق

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر