ملک شہباز علی کھوکھر ایڈووکیٹ کو آپریٹو سوسائٹیز پنجاب کے چیئرمین منتخب

  ملک شہباز علی کھوکھر ایڈووکیٹ کو آپریٹو سوسائٹیز پنجاب کے چیئرمین منتخب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ممتاز سماجی شخصیت انجینئر ٹاؤن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (IEP)کے صدر ملک شہباز علی کھوکھر ایڈووکیٹ کو آپریٹو سوسائٹیز پنجاب کے چیئرمین منتخب،ملک شہباز علی کھوکھر اقبال ایونیو کوآپریٹوہاؤسنگ کے سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں،پنجاب بھر کی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے چیئرمین کی حیثیت سے اعتماد کرنے کا اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں دوستوں کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروہ کار لاؤں گا۔

ملک شہباز علی کھوکھر

مزید : صفحہ آخر