ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد ایوب میو کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد ایوب میو کی اہلیہ انتقال کر ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ میو برادری کے مرکزی رہنما محمد ایوب میو کی اہلیہ اور تحریک انصاف کے رہنما عاطف میو اور کاشف میو کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، ان کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے میں ادا کی گئی، جس میں رکن صوبائی اسمبلی یوسف میو اور ڈی ایچ اے کے وائس چیئرمین عرفان میو کے علاوہ ڈی ایچ اے کے پراپرٹی ڈیلرز کی بڑی تعداد سمیت تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحومہ کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپردِخاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر