کاروان حرمین کے زیر اہتمام عمرہ زائرین کا گروپ آج لاہور سے جدہ روانہ ہو گا

        کاروان حرمین کے زیر اہتمام عمرہ زائرین کا گروپ آج لاہور سے جدہ روانہ ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین کے زیر اہتمام21روزہ62عمرہ زائرین کا گروپ آج بروز پیر بذریعہ سعودی ائیر لائن لاہور سے جدہ روانہ ہو گا،گروپ کی قیادت ڈائریکٹر کاروان حرمین غلام دستگیر کریں گے۔

کاروان حرمین 

مزید : صفحہ آخر