امیدوار ایگزیکٹو ممبر ہوپ پنجاب خالد محمود بھٹی آج انتخابی منشور کا اعلان کریں گے

  امیدوار ایگزیکٹو ممبر ہوپ پنجاب خالد محمود بھٹی آج انتخابی منشور کا اعلان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) امیدوار ایگزیکٹو ممبر ہوپ پنجاب سینئر حج آرگنائزر واچ آؤٹ کے چیف ایگزیکٹو الحاج خالد محمود بھٹی آج لاہور میں انتخابی منشور کا اعلان کریں گے،روزنامہ پاکستان کو واٹس اپ کے ذریعے اگاہ کرتے ہوئے الحاج خالد محمود بھٹی نے کہا ہے کہ 12نومبر کو ہونے والے انتخاب کے حوالے سے ساتھیوں کے ساتھ اہم اعلان کروں گا۔ 
منشور

مزید :

صفحہ آخر -