حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کا پہلا اجلاس آج طلب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنوئیر الحاج جاوید اختر نے کمیٹی کا پہلا اجلاس آج سہ پہر3بجے چیمبر آف کامرس لاہور میں طلب کر لیا ہے،اجلاس میں کمیٹی کے ممبران کا تعارف اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے منصوبہ بندی متوقع ہے۔
اجلاس طلب