تیسری مشاورتی حج ورکشاپ12نومبر کو لاہور میں ہو گی،تیاریاں مکمل

تیسری مشاورتی حج ورکشاپ12نومبر کو لاہور میں ہو گی،تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں 12نومبر کو لاہور میں ہونے والی تیسری مشاورتی حج ورکشاپ کی تیاریاں مکمل،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے،حج کانفرنس 12نومبر کو 5 بجے شام فلیٹیز ہوٹل لاہور میں ہو گی،حج2019ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام تجربے کی روشنی میں تجاویز دیں گے۔
حج ورکشاپ

مزید :

صفحہ آخر -