منٰیٰ العرفات عمرہ کمپنی کے زیر اہتمام عمرہ سیمینار آج بہاولپور میں ہو گا

  منٰیٰ العرفات عمرہ کمپنی کے زیر اہتمام عمرہ سیمینار آج بہاولپور میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)منٰیٰ العرفات عمرہ کمپنی کے زیر اہتمام عمرہ سیمینار آج بہاولپور میں ہو گا،عمر سراج اکبر مہمان خصوصی ہوں گے،پروگرام آج صبح10بجے تاج محل مارکی دبئی چوک بہاولپور میں شروع ہو گا،نئی سعودی عمرہ پالیسی کے حوالے سے عمر سراج اکبر تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

سیمینار

مزید : صفحہ آخر