ہوپ پاکستان کے ایگزیکٹو ممبران کے امیدواروں کی فہرست آج جاری ہو گی

  ہوپ پاکستان کے ایگزیکٹو ممبران کے امیدواروں کی فہرست آج جاری ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے ایگزیکٹو ممبران کے 12نومبر کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی حتمی فہرست آج جاری کرے گا،مرکزی الیکشن کمیشن شیخ اصغر نے زونل چیئرمین کو آج ہوپ کے زونل دفاتر میں موصول ہونے والے امیدواران کی حتمی فہرست،امیدواران کے نام اور کمپنی کے نام کے ساتھ آویزاں کرنے کی ہدایت کی ہے،کل امیدواران کے خلاف اعتراضات داخل کیے جا سکیں گے۔
فہرست

مزید :

صفحہ آخر -