عمران خان آپ صرف استعفیٰ دے سکتے ہیں، این آر او نہیں، پرویزرشید 

      عمران خان آپ صرف استعفیٰ دے سکتے ہیں، این آر او نہیں، پرویزرشید 

  



 اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ آپ صرف استعفیٰ دے سکتے ہیں، این آر او دینے کا اختیار آپ کے پاس نہیں ہے۔(ن) لیگی رہنما پرویز رشید نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سے استعفیٰ مانگا جا رہا ہے اور آپ وہی دے سکتے ہیں،این آر او نہیں مانگ رہے، این آر او نہ آپ کے پا س ہے اور نہ ہی آپ دے سکتے ہیں۔

پرویز رشید 

مزید : صفحہ آخر