سپریم جو ڈیشل کونسل کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ودیگر کی دائر درخواستوں پر سماعت آج
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سپریم کور ٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی سپریم جو ڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت (آج)پیر کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس عمر عطاءبندیال کی سربراہی میں قائم دس رکنی لارجر بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے کرے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر سید اشتیاق رسول بنام معروف افضل وغیرہ کیس کی سماعت جو اٹھارویں ترمیم کے ذریعے اختیارات کا صوبوں کو منتقلی سے متعلق ہے بھی ہوگی ۔جسٹس عمر عطاءبندیال تین رکنی بینچ کورٹ نمبر تین میں ہوگی ۔
قاضی فائز