عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ بخیرو عافیت سے اختتام پذیر ہونے پر سرکاری  محکموں کے ذمہ داران کا اظہارتشکر 

عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ بخیرو عافیت سے اختتام پذیر ہونے پر سرکاری  ...

  



رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ بخیرو عافیت سے اختتام پذیر ہونے پر سرکاری محکموں کے ذمہ داران نے خدا کی ذات کا شکر ادا کیا ۔کئی افسران نے تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ خیریت سے اختتام پذیر ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد بھی دی۔

اظہار تشکر

مزید : صفحہ اول