مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

      مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کا ڈویڑن بنچ چودھری شوگر ملز کیس میں زیر حراست مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج 4نومبر کو سنا رہا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیب کیسز کی سماعت کرنے والے بنچ نے گزشتہ جمعرات کو اس کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ڈویڑن بنچ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل ہے
مریم ضمانت

مزید :

صفحہ اول -