وفاقی دارالحکومت میں دھرنا ڈیوٹی پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں دھرنا ڈیوٹیاں پر تعینات اہلکار ناقص کھانا کھانے پر مجبور ہوگئے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایاکہ کھانے کے سالن سے بدبو آ رہی ہے،کھانے میں دیئے جانے والا گوشت بھی پرانا ہے۔پولیس اہلکار کے مطابق افسران سے درخواست ہے تازہ کھانا اور نان کہ جگہ تازہ روٹیاں دی جائیں۔
ناقص کھانا