فرانس میں پیلی جیکٹ مظاہرے 49ویں ہفتے بھی جاری رہے

فرانس میں پیلی جیکٹ مظاہرے 49ویں ہفتے بھی جاری رہے

  



پیرس (آئی این پی) یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدرکی پالیسیوں کے خلاف فرانس میں احتجاجی مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے جبکہ حکومت نے پچھلے ہفتوں کے دوران ان مظاہروں کو طاقت کے ذریعے بے دردی کے ساتھ کچلنے کی کوشش بھی کی لیکن وہ اپنے مقصد میں ناکام رہی۔

مزید : عالمی منظر