چاند اور مشتری کا ملاپ، سعودی شہری دلچسپ منظر سے محظوظ

چاند اور مشتری کا ملاپ، سعودی شہری دلچسپ منظر سے محظوظ

  



ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں مشتری اور چاند کو ایک دوسرے کے انتہائی قریب دیکھنے کا منظر سامنے آیا۔ اس منظر کے سامنے آتے ہی سعودی عرب میں شہریوں کی بڑی تعداد سے دیکھنے گھروں سے باہر آگئی۔ مشتری اور چاند کے قریب قریب آنے کے منظر نے سعودی شہریوں کے دل موہ لیے۔ لوگوں نے ہلال اور مشتری کے ملاپ کی تصاویر بنائیں جو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ساتھ ملحقہ دیکھا اور ہلال ہلکی سی چھوٹی سی شے کے ظہورکی تصاویر کو اطلاع دی۔ عرب ماہر فلکیات اور اسپیس یونین کے ایک ممبرسعودی ماہر فلکیات مولہم ہندی نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ چاند کے قریب آنے والا یہ چھوٹا سیارہ مشتری ہے

مزید : عالمی منظر