امریکی ویزے کے لیے ہیلتھ انشورنس کا قانون روک دیا گیا

امریکی ویزے کے لیے ہیلتھ انشورنس کا قانون روک دیا گیا

  



پورٹ لینڈ(آئی این پی) امریکی ریاست اوریگین کے شہر پورٹ لینڈ کے ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے تجویز کردہ ہیلتھ انشورنش قانون کو بلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت امریکی ویزے کی خاطر یہ ثابت کرنا تھا۔کہ بیماری کی صورت میں ویزے کے حصول کے خواہش مند افراد کے پاس ہیلتھ انشورنس ہے-

یا ان کے پاس علاج معالجے کی خاطر مطلوبہ رقوم موجود ہیں

مزید : عالمی منظر


loading...