مریم نواز ضمانت پر رہا ہوں گی یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا

مریم نواز ضمانت پر رہا ہوں گی یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا
مریم نواز ضمانت پر رہا ہوں گی یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز ضمانت پر رہا ہوں گی یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا،ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ مریم نوازکی درخواست ضمانت پرآج فیصلہ سنائے گا۔جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 31 اکتوبرکو فیصلہ محفوظ کیا تھا.

خیال رہے کہ نیب نے چودھری شوگر مل کیس میں مریم نواز کو 8 اگست کو گرفتار کیا تھا،مریم نواز 48 دن جسمانی ریمانڈپر نیب کی تحویل میں رہیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور